رابطہ 2018-05-10T13:53:16+00:00

اپیل

جامعہ حنیفیہ کے زیر اہتمام مکاتب چلنے والے طلباء کی کل تعداد500 ہے۔ان طلباء کیلئے ایک خطیر رقم درکار ہوتی ہے ۔نقد رقومات (زکوٰة،صدقات ،عطیات)کے علاوہ غذائی اجناس (آٹا،گھی ،چاول،چینی،وغیرہ)میں معاونت کی جاسکتی ہے۔مستحق طلباء کی تعلیم اپنے ذمہ لیجئے ۔یہ روز آخرت آپ کیلئے نشاء اللہ گواہ بنیں گے

سفارت

متحدہ عرب عمارات:مولانا صدیق ساجد صاحب رابطہ نمر: 03332259935
دوبئی:مولاناعبدالجبار عباسی صاحب رابطہ نمر: 03003368237