کورسز 2018-05-10T12:40:50+00:00

[fusion_builder_container admin_label=”courses ” hundred_percent=”no” hundred_percent_height=”no” hundred_percent_height_scroll=”no” hundred_percent_height_center_content=”yes” equal_height_columns=”yes” menu_anchor=”” hide_on_mobile=”no” class=”” id=”” background_color=”” background_image=”” background_position=”left top” background_repeat=”no-repeat” fade=”no” background_parallax=”none” enable_mobile=”no” parallax_speed=”0.3″ video_mp4=”” video_webm=”” video_ogv=”” video_url=”” video_aspect_ratio=”16:9″ video_loop=”yes” video_mute=”yes” video_preview_image=”” border_size=”0px” border_color=”” border_style=”solid” margin_top=”50px” margin_bottom=”” padding_top=”” padding_right=”” padding_bottom=”” padding_left=”” admin_toggled=”no”][fusion_builder_row][fusion_builder_column type=”1_2″ layout=”1_3″ spacing=”” center_content=”no” link=”” target=”_self” min_height=”” hide_on_mobile=”small-visibility,medium-visibility,large-visibility” class=”” id=”” background_color=”” background_image=”” background_position=”left top” undefined=”” background_repeat=”no-repeat” hover_type=”none” border_size=”0″ border_color=”” border_style=”solid” border_position=”all” padding_top=”” padding_right=”” padding_bottom=”” padding_left=”” margin_top=”” margin_bottom=”” animation_type=”fade” animation_direction=”down” animation_speed=”0.8″ animation_offset=”” last=”no”][fusion_imageframe image_id=”1411″ style_type=”bottomshadow” stylecolor=”” hover_type=”zoomin” bordersize=”” bordercolor=”” borderradius=”” align=”none” lightbox=”yes” gallery_id=”” lightbox_image=”” alt=”” link=”” linktarget=”_self” hide_on_mobile=”small-visibility,medium-visibility,large-visibility” class=”” id=”” animation_type=”fade” animation_direction=”down” animation_speed=”0.9″ animation_offset=””]http://jamiahanifia.com/test/wp-content/uploads/2018/05/i6.png[/fusion_imageframe][/fusion_builder_column][fusion_builder_column type=”1_2″ layout=”1_2″ spacing=”” center_content=”no” link=”” target=”_self” min_height=”” hide_on_mobile=”small-visibility,medium-visibility,large-visibility” class=”” id=”” background_color=”” background_image=”” background_position=”left top” undefined=”” background_repeat=”no-repeat” hover_type=”none” border_size=”0″ border_color=”” border_style=”solid” border_position=”all” padding_top=”” padding_right=”” padding_bottom=”” padding_left=”” margin_top=”” margin_bottom=”” animation_type=”fade” animation_direction=”down” animation_speed=”0.8″ animation_offset=”” last=”no”][fusion_text columns=”” column_min_width=”” column_spacing=”” rule_style=”default” rule_size=”” rule_color=”” class=”” id=””]

درس نظامی کا کورس نوسال پر محیط ہے۔
١۔درجہ متوسطہ
یہ درس نطامی کا پہلا سال ہے اورپہلی بنیادی کلاس ہے۔اس میں داخلہ کیلئے مڈل کا پاس ہونا یا حافظ قرآن ہونے کے ساتھ ساتھ پرائمری پاس ہونا ضروری ہے۔
الثانویة عامہ:
یہ درجہ دوسال پر مشتمل ہے درجہ اولیٰ اور درجہ ثانیہ ۔اس بنیادی درجہ میں درج ذیل مضامین پڑھائے جاتے ہیں۔
ترجمہ قرآن،حدیث کی بنیادی کتاب،صرف ونحو،فقہ،عربی ادب،اور صرف ونحو پر اجرا۔صرف ونحو اور عربی لینگویج پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔
اسی درجہ کے دوران کمپیوٹر سائنس سے میٹرک بھی کروایا جاتا ہے۔اور رابطة کے تحت چھ مضامین کے پرچے بھی ہوتے ہیں۔

[/fusion_text][/fusion_builder_column][/fusion_builder_row][/fusion_builder_container][fusion_builder_container hundred_percent=”no” hundred_percent_height=”no” hundred_percent_height_scroll=”no” hundred_percent_height_center_content=”yes” equal_height_columns=”no” menu_anchor=”” hide_on_mobile=”small-visibility,medium-visibility,large-visibility” class=”” id=”” background_color=”” background_image=”” background_position=”center center” background_repeat=”no-repeat” fade=”no” background_parallax=”none” enable_mobile=”no” parallax_speed=”0.3″ video_mp4=”” video_webm=”” video_ogv=”” video_url=”” video_aspect_ratio=”16:9″ video_loop=”yes” video_mute=”yes” video_preview_image=”” border_size=”” border_color=”” border_style=”solid” margin_top=”” margin_bottom=”” padding_top=”” padding_right=”” padding_bottom=”” padding_left=”” admin_toggled=”no”][fusion_builder_row][fusion_builder_column type=”1_1″ layout=”1_1″ spacing=”” center_content=”no” link=”” target=”_self” min_height=”” hide_on_mobile=”small-visibility,medium-visibility,large-visibility” class=”” id=”” background_color=”” background_image=”” background_position=”left top” background_repeat=”no-repeat” hover_type=”none” border_size=”0″ border_color=”” border_style=”solid” border_position=”all” padding_top=”” padding_right=”” padding_bottom=”” padding_left=”” dimension_margin=”” animation_type=”” animation_direction=”left” animation_speed=”0.3″ animation_offset=”” last=”no”][fusion_text columns=”” column_min_width=”” column_spacing=”” rule_style=”default” rule_size=”” rule_color=”” class=”” id=””]

الثانویة خاصہ:
یہ درجہ بھی دوسال پر مشتمل ہے اس درجہ میں مذکورہ بالا مضامین کے علاوہ اصول فقہ،بھی پڑھائے جاتے ہیں جو کہ بہت ہی اہمیت کے حامل ہیں۔اس دوران انٹر کرنے کی سہولت بھی دی جاتی ہے۔آخر میں رابطة المدارس بورڈ کے تحت امتحان دیکر اگلے درجہ کیلئے کولیفائی کیا جاتا ہے۔
الشہادة العالیہ:
دوسال پر محیط اس درجہ میں نمایاں مضامین تفسیر جلالین ،سراجی فی المیراث اور عربی ادب ،ہدایہ ہیں۔
الشھادة العالمیہ اول:
ایک سالہ اس درجہ میں نمایاں مضامین درج ذیل ہیں۔تفسیر بیضاوی ،صحاح ستہ کی دوکتابیں،اصول حدیث،اصول تفسیر
الشھادة العالمیہ دوم(دورہ حدیث):
یہ درس نظامی کے کورس کا آخری درجہ ہے اس درجہ میں صحاح ستہ کی بقیہ چار کتابیں ،الصحیح بخاری شریف،مسلم شریف،ترمذی شریف،ابوداؤد
شعبہ روضہ اسکول
جامعہ میں اس شعبہ کے تحت کلاس اول سے لے کر میٹرک کمپیوٹر سائنس تک کی تعلیم دی جاتی ہے۔اس کے علاوے ابتدائی زبان پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔
شعبہ حفظ:
٭۔اس وقت شعبہ حفظ کی تین کلاسیں جاری ہیں ۔جبکہ ایک کلاس حفظ ابتدئیہ کے نام سے قائم ہیں۔
٭۔جو طلباء حفظ کیلئے آتے ہیں لیکن ان کا ناظرہ کمزور ہوتو ایسے طلباء کو حفظ ابتدائیہ کلاس میں داخلہ دیا جاتا ہے تاکہ ان کا ناظرہ درست کیا جائے ۔
٭۔شعبہ حفظ میں ایک نگراں مقرر ہے جو کہ طلباء کا پارہ ختم ہونے کے بعد باقاعدہ جائزہ لیتے ہیں اور یوں جائزہ لینے کے بعد سبق اگلے پارے پر منتقل کر دیا جاتاہے۔
٭۔یومیہ ڈائری کا نظام مقرر ہے جسمیں بچے کی روزانہ کی بنیاد پر سبق ،منزل اور سبقی کا اندراج ہوتا ہے۔مہینہ کے اختتام پر ڈائریاں گھروں کو ارسال کی جاتی ہیں اور سرپرست
ڈائری کو چیک کرنے کے بعد دستخط کر کے واپس جامعہ میں جمع کرواتے ہیں۔
٭۔اس شعبہ میں ہر سال اوسطاً 15 بچے حفظ قرآن کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔(داخلہ کی شرط عمر کم ازکم ٧ سال اور ناظرہ قرآن مکمل کیا ہو)
شعبہ ناطرہ:
اس شعبیکے تحت تین کلاسیں جاری ہیں ان میں سے ایک خالصتاً محلے کے بچوں کیلئے ہے۔اس شعبہ کے تحت بچوں کو قاعدہ اور ناظرہ کی تعلیم دی جاتی ہے۔
جبکہ شعبہ روضہ (اسکول) میں پڑھنے والے طلبہ کو بھی قاعدہ اور ناظرہ کی باقاعدہ تعلیم دی جاتی ہے جن کیلئے ناظرہ کی دو کلاسیں جاری ہیں۔
شعبہ کمپیوٹر:
انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اس دور میں طلبہ کو کمپیوٹر کی تعلیم سے روشناس کرانے کیلئے باقاعدہ ایک کمپیوٹر لیب قائم ہے اور ماہر استاد کی نگرانی میں کمپیوٹر کی تعلیم دی جاتی ہے۔
لائبریری
طلبہ واساتذہ کے استفادہ کیلئے جامعہ میں ایک وسیع لائبریری قائم ہے۔جس میں قرآن وحدیث ،فقہ،تاریخ اسلام اور تحریکی لٹریچر و دیگر اہم موضوعات پر تقریباً پانچ ہزار سے زائد کتب موجود ہیں۔مزید کتب کی ضرورت کیلئے بجٹ میں ہر سال ایک لاکھ رقم مختص کی جاتی ہے۔لائبریری میں غیر مقیم طلبہ کیلئے دن کے اوقات میں اور مقیم طلبہ کیلئے بعد ازعشاء مطالعہ کا وقت مقرر ہے۔
شعبہ تربیت:
طلبہ کی ذہنی ،فکری اور اخلاقی تربیت کیلئے الگ شعبہ قائم ہے جس کیلئے ایک نگران ہاسٹل کا انتظام کیا گیا ہے۔جو طلبہ کے پورے دن کی مصروفیات پر نظر رکھتے ہیں اور روزنہ عشاء کی نماز کے بعد عدالت قائم کرتے ہیں جس میں طلبہ کی حاضری اور مختلف ضروری کاروائی ہوتی ہے اس کے علاوہ جمعیت طلبہ عربیہ اور بزم قرآن کے تربیتی پروگرام بھی ممدومعاون ثابت ہوتے ہیں۔
شعبہ بزم ادب:
اس شعبے کے تحت طلباء کی تقریری ،تحریری اور جسمانی صلاحیتوں کو پروان چڑھانے کی کوشش کیجاتی ہے۔چنانچہ اس شعبے کے تحت مندرجہ ذیل ذیلی شعبے مصروف عمل ہیں۔
١۔اسپیکر فورم
ہفتہ روز ” بزم ادب ” کے نام سے ایک اسپیکر فورم منعقد کیا جاتا ہے جسمیں طلباء کے درمیان ،مختلف موضوعات پر تقریری مقابلے،مقابلہ حسن قرأت ،کوئز مقابلے اور مقابلہ حمد ونعت ،نظم وغیرہ کے پروگرامات ہوتے ہیں ۔ان مقابلوں میں اول دوم ،سوم آنے والوں کو باقاعدہ انعامات دیے جاتے ہیں۔
٢۔شعبہ صحافت
طلباء کی تحریری صلاحیتوں کو نکھارنے کیلئے شعبہ صحافت کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔جس کے تحت طلباء سہ ماہی اخبار جامعہ کے عنوان سے ایک میگزین کا اجراء کرتے ہیں۔
٣۔شعبہ مہمات
مختلف مواقع اور ایام کی مناسبت سے مہمات اور خصوصی سرگرمیاں منعقد کی جاتی ہے۔جن کے ذریعے طلباء کی سوچ کو صحیح رخ پر ڈالا جاتا ہے ۔مثلاً۔23 مارچ،14 اگست
5 فروری ،ماہ ربیع الاول وغیرہ کے موقع پر مقابلے اور دیگر پروگرامات منعقد ہوتے ہیں۔
٤۔پکنک
سالانہ پکنک باقاعدہ ایک تربیتی ومطالعاتی دورہ کے طور منایا جاتا ہے،پکنک کے موقع پر تفریحی انداز میں مختلف نوعیت کے کوئز مقابلے منعقد کیے جاتے ہی ۔جن میں طلباء بڑی دلچسپی کیساتھ حصہ لیتے ہیں یہ مقابلے مناسب تفریح کیساتھ ساتھ تربیت کے بھی باعث بنتے ہیں۔اس لیے باقاعدہ پکنک کمیٹی قائم ہے،جو کہ ایک نگراں کے تحت کام کرتی ہے۔
دارلاقامة:(ہاسٹل)
دارالاقامة میں رہنے والے طلبہ کیلئے باقاعدہ ایک نظام ہے جس کے تحت طلبہ کے ساتھ ساتھ تربیت اور تعمیر سیرت پر بھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔
امور برائے دارلاقامة
اس پورے نظام کو چلانے کیلئے مختلف شعبہ جات کیلئے طلبہ میں سے ناظمین ومعاونین مقرر ہیں ۔جوکہ اپنے فرائض بحسن وخوبی انجام دیتے ہیں۔
خصوصی کلاسز
نماز ظہر کے بعد میٹرک کے طلبہ انگلش،میتھ اور فزکس کی کلاسز پڑھتے ہیں ان کلاسز سے فراغت کے بعد عصر تک آرام کرتے ہیںجبکہ حفظ کے طلبہ ظہر سے پہلے آرام کرتے ہیں اور ظہر کے بعد عصر تک مکمل پڑھائی ہوتی ہے۔

[/fusion_text][/fusion_builder_column][/fusion_builder_row][/fusion_builder_container]